وزیراعظم شہباز شریف بدھ کے روزکراچی میں سندھ کے سینئروزیر شرجیل انعام میمن کی رہائش گاہ پر گئے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ‘ گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی شرجیل انعام میمن کی رہائش گاہ کے دورے کے موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے سینئروزیر شرجیل انعام میمن کو دادا بنے پر مبارکباد دی۔