Friday, 26 April 2024, 02:18:04 pm
نیوزی لینڈ نے پہلا ون ڈے 47 رنز سے جیت لیا
November 07, 2018

ابوظہبی میں کھیلے گئے پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47رنز سے ہرا دیا۔

 

 

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر 266رنز بنائے ۔

پاکستان 219 پر آؤٹ۔

راس ٹیلر 80 ٹوم لیتھم 68 رنز کے ساتھ نمایاں۔

شاداب خان اور شاہین آفریدی نے 4،4 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.