Thursday, 15 April 2021, 07:11:47 pm
جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 28 رنز سے شکست
April 07, 2021

سنچورین میں کھیلے جا رہے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 28 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے۔ 

جنوبی افریقہ کی ٹیم 292 پر آؤٹ ہوگئی۔

  فخر زمان کی مسلسل دوسری سنچری،بابراعظم94 کے ساتھ نمایاں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.