Friday, 26 April 2024, 10:14:07 pm
عدالت عظمیٰ کے حکم پر صوبے بھر میں انسداد تجاوزارت مہم جاری ہے،وزیر اعلیٰ
February 07, 2021

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالت کے حکم پر صوبے بھر میں انسداد تجاوزارت مہم جاری ہے۔ اتوار کے روز بھان سعید آبادمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس تاثر کو مسترد کیا کہ یہ مہم کسی کے خلاف سیاسی انتقام کیلئے شروع کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.