Friday, 26 April 2024, 06:05:06 am
ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کرکٹ ٹورنامنٹ آج شروع ہو رہا ہے
December 06, 2018

File Photo

ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کرکٹ ٹورنامنٹ آج (جمعرات) کراچی میں شروع ہو رہا ہے۔ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کے میچ دو مختلف مقامات پر ہونگے۔افتتاحی میچ میں پاکستان کا مقابلہ ہانگ کانگ سے نیشنل سٹیڈیم میں جبکہ متحدہ عرب امارات کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ساؤتھ end کلب گراؤنڈ میں ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.