Friday, 26 April 2024, 12:55:52 pm
عالمی کپ ہاکی:پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک ایک گول سے برابر
December 06, 2018

بھارت کے شہر بھوبنیشور میں جاری عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

ایک اور میچ میں جرمنی نے ہالینڈ کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا۔ٹورنامنٹ میں آج (جمعرات) کے میچوں میں سپین کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے جبکہ ارجنٹائن کا مقابلہ فرانس سے اسی مقام پر ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.