Saturday, 11 May 2024, 08:12:45 am
ایشز سیریز:انگلینڈ176رنز چار کھلاڑی آئوٹ پر دوسری اننگز کا کھیل پھر شروع کر رہاہے
December 06, 2017

ایشز سیریز کے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں پانچویں اور آخری روز انگلینڈ آسٹریلیا کے خلاف منگل کے سکور 176رنز چار کھلاڑی آئوٹ پر اپنی دوسری اننگز کا کھیل پھر شروع کر رہاہے ۔اس سے پہلے آسٹریلیا کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 138رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔ انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 227رن بنائے ۔انگلینڈ کو میچ جیتنے کیلئے 178رن کی ضرورت ہے جبکہ اس کی چھ وکٹیں ابھی باقی ہیں ۔ پانچ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.