File Photo
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید تیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
ادھر ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں نظر آرہا ہے کہ اسرائیلی فوج ایک ایمبولینس پر فائرنگ کر رہی ہے جس کے نتیجے میں طبی عملے کے پندرہ افراد شہید ہوگئے۔
غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ سال تئیس نومبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں پچاس ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔