Friday, 18 April 2025, 05:34:00 pm
 
امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
April 06, 2025

امریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سماجی ومعاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔

بوسٹن ، شکاگو ، لاس اینجلس ، نیویارک، واشنگٹن ڈی سی اوردوسرے شہروں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔

ادھر لندن، پیرس اور برلن سمیت یورپ کے بڑے شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔