Saturday, 20 April 2024, 12:47:53 pm
گورنرپنجاب کی ریڈیوپاکستان کوویڈیوپوڈکاسٹ سروس اورسپورٹس چینل شروع کرنے پرمبارکباد
December 05, 2022

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ریڈیو پاکستان کو ویڈیو پوڈ کاسٹ سروس اور سپورٹس چینل شروع کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

 ریڈیو پاکستان کے نمائندے سجاد پرویز کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے ابلاغ کی دنیا کے نئے تقاضوں کے پیش نظر نشریات ویڈیو نشر کرنے کے ریڈیو انتظامیہ کے فیصلے کو سراہا۔

بعد میں یوم ارض کی مناسبت سے گورنر پنجاب نے کہا کہ خطے میں پاکستان زرعی پیداوار میں خود کفالت کا حامل ملک ہے۔

انہوں نے کہا کہ معیشت کو مضبوط کرنے کے لئے حکومت فی ایکڑ زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.