Friday, 26 April 2024, 10:19:28 am
چیف آف ایئرسٹاف قومی سکوائش چیمپئن شپ شروع ہوگئی
December 05, 2018

 چیف آف ائر سٹاف قومی سکوائش چیمپئن شپ آج ہاشم خان سکوائش کمپلیکس پشاور میں شروع ہوئی جو چھ روز جاری رہے گی۔

 سکوائش کے سابق عالمی چیمپئن قمر زمان نے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔

 ملک بھر سے گیارہ سال سے کم ،تیرہ سال سے کم، پندرہ سال سے کم، سترہ سال سے کم اور انیس سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں سمیت سکوائش کے2 سو سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔

 چیمپئن شپ کا فائنل میچ پیر کو ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.