Friday, 26 April 2024, 05:42:15 pm
ابوظہبی کرکٹ ٹیسٹ:پاکستان اپنی پہلی اننگز کا کھیل آج پھر شروع کرے گا
December 05, 2018

File Photo

ابوظہبی میں تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے کل (منگل) کے سکور ایک سو انتالیس رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز کا کھیل آج (بدھ) پھر شروع کرے گا۔

اس سے پہلے نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 274 رنز بنائے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.