Monday, 30 December 2024, 09:50:24 pm
 
اساتذہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
October 05, 2024

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اساتذہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

اساتذہ کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے پیغام میں انہوں نے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والی پروفیسر ناظمہ طالب، پروفیسر مظفر جمالی اور استاد اکرم اللہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے صوبے سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا۔