Saturday, 27 April 2024, 05:02:37 am
دولت مشترکہ کھیلوں میں آسٹریلیا کی 51طلائی تمغوں کے ساتھ برتری برقرار
August 05, 2022

برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں آسٹریلیاں اکاون طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ انگلینڈ بیالیس اور کینیڈا سترہ طلائی تمغوں کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.