Friday, 26 April 2024, 01:09:45 pm
پاکستان اورانگلینڈکے درمیان کرکٹ ٹیسٹ آج اولڈٹریفورڈ میں شروع ہوگا
August 05, 2020

File Photo

پاکستان اورانگلینڈکے درمیان تین میچوں کی سیریزکاپہلا کرکٹ ٹیسٹ آج (بدھ) اولڈٹریفورڈ میں شروع ہوگا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہرتین بجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.