Friday, 26 April 2024, 11:00:19 am
وزیرمذہبی امور کا پشاور میں گردوارے کا دورہ، سکھ یاتریوں کے خاندانوں سے تعزیت
July 05, 2020

مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر نور الحق قادری نے اتوار کے روز پشاور میں ایک گردوارے کا دورہ کیا اور شیخوپورہ حادثے میں ہلاک سکھ یاتریوں کے خاندانوں سے تعزیت کیانہوں نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ نورالحق قادری نے کہا کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کو تمام ممکنہ معاونت فراہم کرے گی۔اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم خود یہ معاملہ دیکھ رہے ہیں اور یہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیج دیاگیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ مندر کی تعمیر کیلئے پلاٹ گزشتہ حکومت نے دوہزار سترہ میں الاٹ کیاتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.