Sunday, 19 May 2024, 12:52:37 pm
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں مزید2 کشمیری نوجوان شہید
April 05, 2024

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع بارہمولہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو اوڑی کے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی جعلی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.