Friday, 26 April 2024, 02:58:21 pm
صوبہ اپنی آمدن میں اضافہ کررہا ہے،مراد شاہ
February 04, 2019

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ اپنی آمدن میں اضافہ کررہا ہے۔

 وہ آج کراچی میں قومی مالیاتی کمیشن کے اگلے اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے منعقد ہ اجلاس سےخطاب کررہے تھے۔

 انہوں نے کہا کہ سندھ سولہ فیصد نان ٹیکس، بائیس فیصد سندھ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، سروسز پر جنرل سیلز ٹیکس کی مد میں چھبیس فیصد اوربائیس فیصد صوبائی آمدن حاصل کرتاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.