Friday, 26 April 2024, 10:59:31 am
سربراہ پاک بحریہ کو ترک مسلح افواج کے عسکری ایوارڈ سے نوازا گیا
December 03, 2020

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی جو ترکی کے سرکاری دورےپر ہیں کو ترک مسلح افواج کے عسکری ایوارڈ The Legion of Merit سے نوازا گیا ہے۔

 ترک بحریہ کے ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران پاک بحریہ کے سربراہ کو ترک بحریہ کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

 ایڈمرل محمد امجد خان نے ترک بحری سربراہ، وزیر دفاع اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں اور سمندری امور کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.