Friday, 26 April 2024, 06:51:22 pm
ایڈیلیڈ ٹیسٹ،آسٹریلیا کا 442رنز پر اننگز ختم کرنے کا اعلان
December 03, 2017

آج ایڈیلیڈ میں ایشز سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 29 رن بنائے۔اس سے پہلے آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 442 رن آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک ۔صفر کی برتری حاصل ہے۔

X

Error
Whoops, looks like something went wrong.