Friday, 26 April 2024, 07:39:39 am
میکسیکو:مسلح افرادکے حملے میں 24 افرادہلاک
July 03, 2020

میکسیکو کے شہرIrapuatoمیں منشیات کے عادی افرادکی بحالی کے مرکزپر مسلح افرادکے حملے میں کم سے کم چوبیس افرادہلاک اورسات زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق بحالی کے اس مرکزپرایک ماہ میں یہ دوسراحملہ ہے جو اس سال کابدترین قتل عام ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.