Thursday, 25 April 2024, 06:07:11 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر میں بچے بھی بھارتی بربریت کاشکار
February 03, 2023

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بچوں کو بھارتی بربریت کا سامنا ہے جہاں قابض افواج انہیں شہید، جبری حراست اور لاپتہ کرنے سمیت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ 33 سال کے دوران بھارتی فوج نے 900 کشمیری بچوں کو شہید کیا۔ چھروں والی بندوق کے استعمال کے باعث سینکڑوں بچوں کو بصارت سے محروم کیا گیا، اِسی طرح 1990 کے بعد سے ہزاروں بچے اپنے والدین کو کھو چکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.