Friday, 26 April 2024, 09:06:24 am
آسٹریلیا نےپاکستان سے ٹیسٹ سیریز دوصفر سے جیت لی
December 02, 2019

آج ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک اننگز اور 48 رنز سے ہرا کر سیریز دوصفر سے جیت لی۔ سکور یہ رہا۔ آسٹریلیا 589 رنز 3 کھلاڑ ی آوٹ پر اننگز ختم کرنے کا اعلان ۔۔۔۔پاکستان302رنز اور 239 رنز

Error
Whoops, looks like something went wrong.