Friday, 26 April 2024, 07:17:12 am
کراچی میں رہنما اصولوں پرعمل نہ کرنے پرچھ شادی ہال اور 103 ریستوران بند
October 02, 2020

کراچی میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کےلئے صحت کے رہنما اصولوں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے چھ شادی ہال اور ایک سو  تین ریستوران بند کردئیے گئے ہیں۔

 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے گلگت بلتستان آزاد جموں و کشمیر اور دارالحکومت اسلام آباد سمیت تمام صوبوں کو ہدایت کی کہ وہ عوام کی حفاظت اور صحت کےلئے رہنما اصولوں اور احتیاطی تدابیر کو یقینی بنائیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.