Saturday, 27 April 2024, 06:39:35 am
پاکستان ،ویسٹ انڈیزآخری ٹی ٹونٹی میچ آج گیانامیں کھیلاجائے گا
August 02, 2021

پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان چارمیچوں کی سیریزکاآخری ٹی ٹونٹی میچ آج گیانامیں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔پاکستان کوسیریزمیں ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے۔دومیچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہو گئے تھے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.