Friday, 26 April 2024, 08:55:37 am
پشاور:مکان کی چھت منہدم،3افراد جاں بحق،4زخمی
April 02, 2021

آج صبح پشاورکے علاقے ACHINI BALA میں مکان کی چھت مہندم ہونے سے تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ۔ریسکیو 1122کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.