Saturday, 27 April 2024, 03:06:30 am
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی20آج رات کھیلا جائے گا
August 01, 2021

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ آج رات گیانا میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔چار میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.