Friday, 26 April 2024, 07:18:52 am
وزیراعظم عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت کامیاب رہی، فرخ حبیب
August 01, 2020

فائل فوٹو

ریلوے کے بارے میں پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت کامیاب رہی اور کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج کمی ہو رہی ہے۔

ہفتے کے روز فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف قومی اہمیت کے امور پر تعاون بڑھانے کی بجائے سیاست چمکا رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.