Monday, 09 December 2024, 09:46:29 pm
 
شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسیٹک میزائل کا تجربہ
October 31, 2024

فائل فوٹو

شمالی کوریا نے اپنے مشرقی سمندر میں بین البراعظمی بیلسیٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

میزائل نے شمالی کوریا کے مشرق میں سمندرمیں گرنے سے پہلے 86منٹ تک پرواز کی جو اب تک کا طویل ترین ریکارڈ ہے۔