Monday, 09 December 2024, 09:51:32 pm
 
اسرائیلی جارحیت،لبنان میں مزید 19 افراد شہید
October 31, 2024

لبنان میں اسرائیلی حملوں میں آٹھ خواتین سمیت کم از کم انیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے بعل بک میں دو قصبوں کو نشانہ بنایا۔