Thursday, 26 December 2024, 07:42:09 pm
 
افغان باشندوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی کی وطن واپسی کا عمل جاری
May 30, 2024

افغان باشندوں سمیت غیر قانونی غیر ملکی شہریوں کی ان کے وطن واپسی کا عمل باوقار اور محفوظ طریقے سے جاری ہے۔

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ دس دنوں کے دوران 13206 افغان شہری اپنے ملک واپس آئے۔

اب تک 590,445 افغان باشندے افغانستان واپس جا چکے ہیں۔