Friday, 26 April 2024, 05:17:56 pm
پنجاب حکومت کاریسکیو1122کی بائیک سروس کوتمام اضلاع تک توسیع دینے کافیصلہ
September 29, 2022

پنجاب کی حکومت نے ریسکیو 1122 کی بائیک سروس کو صوبے کے تمام اضلاع تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب کے وزیر اعلی چودھری پرویز الہی آج سینٹرل ریسکیو1122 سٹیشن لاہور میں اس سروس کی تمام اضلاع تک توسیع کا افتتاح کریں گے۔