Monday, 09 September 2024, 04:33:34 pm
 
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے قیام میں تیزی
August 29, 2024

حکومت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے اسلام آباد آئی ٹی پارک پر کام کی رفتار تیز کر دی ہے تاکہ آئی ٹی برآمدات میں اضافہ کیا جا سکے۔

آئی ٹی پارک کا قیام آئی ٹی شعبے میں 25 ارب ڈالر کی برآمدات کے ہدف کے حصول میں حکومت کی مدد کرے گا۔

اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کی کامیابی کے بعد ایک آئی ٹی پارک کراچی میں بھی قائم کیا جائے گا۔