Wednesday, 16 October 2024, 09:24:22 am
 
سائوتھ ایشین فٹبال فیڈریشن چیمپئن شپ کا سیمی فائنل آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا
September 28, 2024

سترہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی سائوتھ ایشین فٹبال فیڈریشن چیمپئن شپ کا سیمی فائنل آج بھوٹان کے شہر تھمپو میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہو گا۔