Saturday, 27 April 2024, 05:04:47 pm
پاکستا ن اوربحرین کا دوطرفہ تعاون کومزیدبڑھانے پراتفاق
March 28, 2024

پاکستا ن اوربحرین نے دوطرفہ تعاون کومزیدبڑھانے پراتفاق کیاہے۔

یہ اتفاق رائے وزیرخارجہ محمداسحاق ڈاراوران کے بحرین کے ہم منصب ڈاکٹرعبدالطیف بن راشدالزینی کے درمیان ٹیلی فون پرگفتگو میں کیاگیا۔

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اوربحرین کے تعلقات پرتبادلہ خیال کیااورباہمی مفادات پر مبنی تعاون کوفروغ دینے کے مختلف پہلوؤں کاجائزہ لیا۔