پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ آج بلاوائیو میں کھیلاجائے گا۔
میچ دن ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1سے برابر ہے ۔