پاکستان کے عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں عالمی یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ میں بھارت کے THILAK SELVAM کو پہلے رائونڈ میںہی ہرا دیا۔
یہ عثمان وزیر کی پروفیشنل باکسنگ میں مسلسل 14 ویں کامیابی تھی۔
انہوں نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل، ایشین ٹائٹل اور مڈل ایسٹ ٹائٹل سمیت متعدد اہم اعزازات حاصل کئے ہیں۔