Saturday, 27 April 2024, 06:14:16 pm
سندھ کے نومنتخب وزیر اعلیٰ سیدمراد علی شاہ نے اپنے عہد ے کا حلف اٹھایا لیا
February 27, 2024

سندھ کے نومنتخب وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ آج کراچی میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں اُن سے حلف لیں گے۔