پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج TAUNTON میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر3 بجے شروع ہوگا۔انگلینڈ کی خواتین ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔