Sunday, 19 May 2024, 03:18:17 am
صنعتی ترقی کیلئےکوریا کی ٹیکنالوجی سے مستفیدہوناچاہتے ہیں،وزیراعلی پنجاب
May 05, 2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں صنعتی ترقی کیلئے کوریا کی ٹیکنالوجی سے استعفادہ کرنے کی خواہش کااظہارکیا ہے ۔

انہوں نے آج لاہور میں کوریا کے سفیر پارک کیجن سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں زراعت اور کان کنی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

وزیراعلی نے زراعت کے شعبے میں پیداوار بڑھانے کیلئے کوریا کے تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پرزوردیا ۔