پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ کل ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔
نیوزی لینڈ پہلے ہی سیریز تین۔ایک سے جیت چکا ہے۔