مشرقی شام میں امریکی فضائی حملوں میں ایک ملیشیاگروپ کے چودہ جنگجومارے گئے۔امریکی حکام نے کہاکہ یہ فضائی حملے جمعرات کی رات ہونے والے اس ڈرون حملے کے بعد کئے گئے جس میں شمال مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پرایک کنٹریکٹرماراگیا۔