Tuesday, 03 December 2024, 04:50:51 pm
 
پی ایس ایل: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو آٹھ رنز سے ہرا دیا
February 25, 2024

 پاکستان سپر لیگ کے بارہویں میچ میں پشاور زلمی  نے لاہور قلندرز کو آٹھ رنز سے شکست دے دی۔

 پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنائے۔جواب میں لاہور قلندرز کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 203رنز بناسکی۔

اس سے قبل میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔