ڈنمارک میں پاکستان سفیر شعیب سرور نے کوپن ہیگن میں ملکہ ڈنمارک ماگریٹ دوم کو اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔شعیب سرور اپنے سفارتی کیریئر کے دوران کینیڈا، ہالینڈاور امریکہ میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔