Friday, 26 April 2024, 07:18:18 pm

مزید خبریں

 
بھارت کی بد نام زمانہ نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی کے وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے
June 24, 2022

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی بد نام زمانہ نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی نے وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں جموں کے ضلع کٹھوعہ میں گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ این آئی اے اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے یہ چھاپے بارہ مولا، بڈگام، اسلام آباد، بانڈی پورہ ، پلوامہ ، سوپور ،سرینگر اور کٹھوعہ کے مختلف علاقوں میں مارے۔