Friday, 09 May 2025, 09:08:52 am
 
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی بدھ کوکھیلاجائے گا
March 24, 2025

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ بدھ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔

نیوزی لینڈ پہلے ہی سیریز تین ایک سے جیت چکا ہے۔