Wednesday, 07 December 2022, 08:31:28 am
برطانیہ، فرانس، جرمنی کی تہران کے جوہری پروگرام کو بڑھانے کے پلانٹ کی مذمت
November 23, 2022

File Photo

برطانیہ، فرانس اورجرمنی نے اقوام متحدہ کی قراردادکی منظوری کے جواب میں ایران کے اپنے جوہری پروگرام کوتوسیع دینے کے فیصلے کومسترد کیاہے۔

ایک مشترکہ بیان میں کہاگیاہے کہ ایران یورینیم افزودگی کی پیداوارتیزکرکے مشترکہ جامع لائحہ عمل کے تقاضوں سے انحراف کر رہا ہے ۔اقوام متحدہ کے پینتیس رکنی بورڈآف گورنرزنے گزشتہ ہفتے ایک قراردادکی منظوری دی تھی جس میں ایران سے کہاگیاتھا کہ وہ تین غیراعلامیہ مقامات پریورینیم کی موجودگی کی تحقیقات میں فوری طورپرتعاون کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.