بھارت کی تیرہ ریاستوں میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اٹھاسی نشستوں پر ووٹنگ جاری ہے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بارہ سو سے زائد امیدوار مدمقابل ہیں۔