Monday, 06 May 2024, 11:42:54 pm
تنزانیہ،شدیدبارشوں کے باعث مختلف واقعات میں155افراد ہلاک،200سے زائد زخمی
April 26, 2024

فائل فوٹو

تنزانیہ میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اورمٹی کے تودے گرنے کے واقعات میں ایک سو پچپن افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

تنزانیہ کے وزیراعظم KASSIM-MAJALIWA نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا ہے کہ عالمی سمندری درجہ حرارت میں اضافے کے EL-NiNO نامی عمل نے بارشوں کے حالیہ موسم کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔