Thursday, 09 May 2024, 01:41:20 am
وانا: مارٹر بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ، پانچ بچے زخمی
June 23, 2022

وانا میں بدھ کی رات مارٹر بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ بچے زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق واقعہ وانا مارکیٹ میں کچرے کی دکان میں پیش آیا۔ بچے پرانے مارٹر بم سے کھیل رہے تھے جو دکان میں پھٹ گیا۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا منتقل کر دیا گیا۔